Seo Errior
Mix Contant
جب سائٹ کسی دوسری ہوسٹنگ پر شفٹ کی جاتی ہے تو اسکی وجہ سے مکس کنٹنٹ کا ایرر آتا ہے ۔ جس کا مطلب کچھ لنکس
پر ایس ایس ایل ہے اور کچھ پر نہیں ۔ یہ ایرر فوٹو اور آرٹیکل کے لنکس پر آسکتا ہے اسے فیکس کرنے کے لئے
SSL Insecure Content Fixer
کو انسٹال کریں اور اس کی سیٹگ میں موجود
Simple
پر کلک کرکے سیو کردیں
اس کے بعد اس کے
Contant Buton
پر کلک کرکے سیو کردیں
ایسا کرنے سے آرٹیکلز اور فوٹو کے لنکس کے ساتھ ایس ایس ایل ایکٹیو ہو جائے گا جس کی وجہ سے ایر ختم ہو جائے گا
اس پلگن کو بعد میں ڈیلیٹ کر سکتے ہیں
No keyward
Web site Mycronech par ho aur iss mycronech se relaetad key ward par artical wright krain
Comments
Post a Comment