Posts

Showing posts from December, 2025

post ko page mein bandalna

 wp me  Post Type Switcher ko instal krain . iss k baad aap matlaboa catagory ko all post se open krain aur select aal kar lain . iss k baad aap  aap edit ka button click krain aur appy ko buton press kar dain  aik new window open ghe iss me jahan post type ka buton ho gha asay slect kar k page kar dain 

Divie

 home page ka lay out سائٹ کے ہوم پیج پر سلائیڈر لگانے کے کے لئے آپ ڈی وی ایکسڑا کے  Dashbord کے آخر میں موجود  Extra ko clik karain  اس میں  Catagory bulder  کو کلک کریں یہاں ہوم پیج کا ایک پیج بنا ہوگا اس کے  edis کو کلک کریں سلائڈر کی سیٹنگ آن ہو جائے گی ۔ یہا ں آپ نے اوپر کی جانب ایپس کے لئے  post carousel کو سیلیکٹ کرنا ہے اور اس کے 4 بلیک لانیوں کو کلک کرکے اس کے لئے 4 کا انتخاب کرنا ہے تاکہ اس میں چار پوسٹ شو ہو اس میں آپ جس کیٹاگری کو کلک کریں گے وہی کیٹا گوری ہوم پیج پر شو ہوگی ۔ دوسرا سلائڈر آپ نے ری سینٹ پوسٹ کے لئے سلکیٹ کرنا ہے جس کا نام  blog feed masonrt ہے ۔ اسے سلیکٹ کرنے کے بعد اس کی 4 بلیک لانیوں کو کلک کرکے اس کی سیٹنگ میں 6 لکھ دیں تاکہ ہوم پیج پر 6 آرٹیکل شو ہوں  ------------------------------------------------

Wp ka data 2nd site me move karna

 سب سے پہلے ایک کیٹاگری میں تمام پوسٹ کر لیں ۔ اس کے بعد آپ  export media with selected content انسٹال کریں ۔ یہ پلگن آپنے دونوں سائٹ پر انسٹال کرنا ہے اس کے بعد آپ کیٹاگوری کو ایکسپوٹ کرلیں اور دوسری سائٹ میں انپورٹ کریں یہ ہو جائے گی ۔ اس سے فوٹو اور تمام ڈیتا ترانسفر ہو جائے گا لیکن اگر بہت ذیادہ پوسٹ ہوں گے تو وہ ایرر کرئے گا ۔

Face book like ad boots

  سب سے پہلے اس پیج کو اوپن کریں یہاں آپ نے ایڈ کو رن کرنا ہے ۔ اس پیج کے بائیں جانب سب سے آخر میں  Meta Business Suite کو کلک کریں  اس کے بعد آپ  Ad Maneger ko Clik krain  جو لسٹ اوپن ہو اس میں آپ  Compains  کے بٹن کو کلک کریں ۔ اب یہاں آپ  Creat   کا گرین بٹن پریس کریں  یہاں ایک باکس شو ہوگا جس میں آپ نے  engagment کے بٹن پر کلک کرنا ہے  Manual engagement campaign New Engagement Campaign  یہاں نام دیں  بجت سیٹ کریں  Conversion location  کو کلک کرکے فیس بک کا پیج شو ہونا چاہئے  Set audience controls for all campaigns یہاں ملک کا نام سیٹ کریں  یعنی اگر آپ نے بنگلہ دیش کو سلیکٹ کریں تو پاکستان کو کاٹ دیں ۔ NEST KO CLICK KRAIN  Ad creative کے نیچے  Set up creative ka button ko click kar k  image ad  ka button show ho gha asay click kar lain  aur pc se apni image ko import kar lain  end me publish ko click kar dain 

Photo for site - Urdu Artical Photo

Urdu Artical Photo https://www.shutterstock.com/ سے دعا والی فوٹو کا لنک کاپی کریں اور اس کے بعد آپ نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کر لیں  https://nohat.cc/tool/findstock یہاں بائیں جانب  Find MD stock کو کلک کریں یہاں سرچ بار میں فوتو کا لنک پیسٹ کردیں ۔ اس کے بعد  Find this Stock  کے سرخ بٹن پر کلک کریں ۔ یہاں 30 سیکنڈ کا ایڈ آسکتا ہے اسے مکمل چلنے دیں ۔ اس کے بعد آپ  click to view  کے نیلے بٹن پر کلک کریں   یہاں فوٹو شو جائے گی ۔آپ فوٹو کے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں فوٹو فل سائز میں شو ہو جائے گی اسے سنپنگ ٹول کے زریعے کاٹ لیں ۔