Divie

 home page ka lay out

سائٹ کے ہوم پیج پر سلائیڈر لگانے کے کے لئے آپ ڈی وی ایکسڑا کے 

Dashbord

کے آخر میں موجود 

Extra

ko clik karain 

اس میں 

Catagory bulder 

کو کلک کریں یہاں ہوم پیج کا ایک پیج بنا ہوگا اس کے 

edis

کو کلک کریں سلائڈر کی سیٹنگ آن ہو جائے گی ۔

یہا ں آپ نے اوپر کی جانب ایپس کے لئے 

post carousel

کو سیلیکٹ کرنا ہے اور اس کے 4 بلیک لانیوں کو کلک کرکے اس کے لئے 4 کا انتخاب کرنا ہے تاکہ اس میں چار پوسٹ شو ہو اس میں آپ جس کیٹاگری کو کلک کریں گے وہی کیٹا گوری ہوم پیج پر شو ہوگی ۔

دوسرا سلائڈر آپ نے ری سینٹ پوسٹ کے لئے سلکیٹ کرنا ہے جس کا نام 


blog feed masonrt
ہے ۔ اسے سلیکٹ کرنے کے بعد اس کی 4 بلیک لانیوں کو کلک کرکے اس کی سیٹنگ میں 6 لکھ دیں تاکہ ہوم پیج پر 6 آرٹیکل شو ہوں 

------------------------------------------------







Comments

Popular posts from this blog

99 site 90da

Link Share

public link Qurani Dua