Ai Serch bar errior Fix
ڈیپ سیک سے ایپ کا کوڈ بنا کر جب ویب سائٹ پر لگایا جاتا ہے تو اس کی وجہ سے اکثر سرچ بار کا فنگشن خراب ہو جاتا ہے ۔ ایسی صؤرت میں آپ اس ویب پیج اور اس پر موجود کیلکولیٹر کا سکرین شارت ڈیف سیک یا گروک پر اپلوڈ کریں اور اس کے ساتھ اس ویب سایٹ کا کے متعلقہ پیج کا یا پوسٹ کو لنک بھی دیں ۔ ڈیکف سیک آپ کی فوتو سے ایرر کو دیکھ کر اور لنک سے ویب پیج کے کوڈ کو پڑھ کر ایرر تلاش کرئے گا اور اس کے بعد آپ کو صھیح کوڈ بنا کر دے گا
Comments
Post a Comment