Divi header aur foter banane ka Trika


 Divi header aur foter banane ka Trika

تھیم انسٹال کرنے کے بعد 

wp dashbood

میں جائیں اور جہاں  

Divi Theme Builder

کو کلک کریں ۔

یہاں آپ 

Ass golabal header 

کو کلک کریں ۔

اس کے بعد آپ 

buld glober heder 

کو کلک کریں ۔

یہاں پر ایک وینڈو اوپن ہوگی یہاں سے آپ کسی ایک تھیم کو سیلیکٹ کریں اور انسٹال کرلیں ۔ اب ہیڈر کی جگہ ہر ایک پورا تھیم انسٹال ہوجائے گا ۔ آپ نے اس جگہ جو چیزیں رکھنے ہیں رکھ لیں باقی کو ڈیلٰٹ کریں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو یہاں سے کوئی خاص ویگٹ پسند آئے تو آپ اسے ڈی وی لائیریری میں سیو کرکے کسی بھی جگہ استمال کرتے ہیں ۔

باڈی لے اوٹ اور فوتر کی سیٹنگ بھی سیم ایسے ہی ہے 


Comments

Popular posts from this blog

public link Qurani Dua

Saima link's.

99 site 90da