Divi header aur foter banane ka Trika
Divi header aur foter banane ka Trika تھیم انسٹال کرنے کے بعد wp dashbood میں جائیں اور جہاں Divi Theme Builder کو کلک کریں ۔ یہاں آپ Ass golabal header کو کلک کریں ۔ اس کے بعد آپ buld glober heder کو کلک کریں ۔ یہاں پر ایک وینڈو اوپن ہوگی یہاں سے آپ کسی ایک تھیم کو سیلیکٹ کریں اور انسٹال کرلیں ۔ اب ہیڈر کی جگہ ہر ایک پورا تھیم انسٹال ہوجائے گا ۔ آپ نے اس جگہ جو چیزیں رکھنے ہیں رکھ لیں باقی کو ڈیلٰٹ کریں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو یہاں سے کوئی خاص ویگٹ پسند آئے تو آپ اسے ڈی وی لائیریری میں سیو کرکے کسی بھی جگہ استمال کرتے ہیں ۔ باڈی لے اوٹ اور فوتر کی سیٹنگ بھی سیم ایسے ہی ہے